بلڈر مافیا نے اورنگی ٹائون کو بھی نا بخشا،بنارس ٹائون میں غیرقانونی تعمیرات
بلڈر مافیا نے غیر قانونی طور پر گرائونڈ فلور پر دس دکانوں پر مشتمل مارکیٹ بنا دی ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلڈر مافیا نے اورنگی ٹائون کو بھی نا بخشا،ڈائریکٹر ویسٹ عامر کمال جعفری اور ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد سیال کی ناک کے عین نیچے غیر قانونی تعمیرات جاری،تفصیلاتکے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے بنارس ٹائون میں پلاٹ نمبر D-17سیکٹر9-Dمیں بلڈر مافیا نے غیر قانونی طور پر گرائونڈ فلور پر دس دکانوں پر مشتمل مارکیٹ بنا دی ہے،مزید تفصیلات کل کے شمارے میں شائع کی جائینگی
